Wednesday, February 06, 2013
computer operator jobs
چھیپا ایمبولینس کو میل/فی میل
کمپیوٹر آپریٹرز کی بڑی تعداد میں ضرورت ہے جو انٹرنیٹ سرچنگ اور براؤزنگ
پر کام کرسکتے ہوں،درخواست، شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی کے ہمراہ انٹرویو
کیلئے دوپہر 12:00بجے تشریف لائیں۔ (نوٹ : اوریجنل شناختی کارڈ،اوریجنل
تعلیمی سرٹیفیکیٹ و دیگراوریجنل اسناد انٹرویو کے وقت اپنے ساتھ لازمی طور
پر ضرور لے کر آئیں)۔ رابطہ چِھیپاویلفےئر فون:1020 (دس بِیس) ( چھیپا ھیڈ
آفس) بالمقابلFTC پُل، شاہراہِ فیصل، کراچی۔ کیش میمو10352……………
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment